25 جولائی 2011 - 19:30

روسی کوہ پیماؤں کا قافلۂ امن و دوستی روس کے وسیع پہاڑی سلسلے سے گذر کر قزاقستان اور پھر ترکمانستان پہنچ گیا ہے جہاں سے وہ کل اسلامی جمہوریہ ایران میں داخل ہوگا۔

ابنا: روسی کوہ پیماؤں کا قافلۂ امن و دوستی روس کے وسیع پہاڑی سلسلے سے گذر کر قزاقستان اور پھر ترکمانستان پہنچ گیا ہے جہاں سے وہ کل اسلامی جمہوریہ ایران میں داخل ہوگا۔ ترکمانستان میں یہ گروپ روسی قونصلخانے کے اہلکاروں کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات کرےگا۔

اس گروپ کے اراکین ایرانی سفیر کی طرف سے دی گئی ضیافت میں شرکت کریں گے اور کل یہ قافلہ اسلامی جمہوریہ ایران میں داخل ہوگا۔ ............

/169